• news

گوگل نے سندھی، پشتو سمیت مزید 13 زبانوں میں ترجمے کی سہولت متعارف کرا دی

نیویارک (اے پی پی) گوگل ٹرانسلیٹ نے سندھی اور پشتو سمیت مزید 13 زبانوں میں ترجمے کی سہولت متعارف کروا ئی ہے۔ اب صارفین 103مختلف زبانوں کا ترجمہ کر سکتے ہیں۔ واضح رہے سندھی ایک ایسی زبان ہے جو پاکستان کے علاوہ بھارت میں بھی بولی جاتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن