• news

مقبوضہ کشمیر میں بی جے پی سے ملکر حکومت بنانے کا فیصلہ نہیں کیا: محبوبہ مفتی

سرینگر(آئی این پی +نیٹ نیوز) پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر میں بی جے پی سے حکومت سازی پر تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا،جوہو گا وہ وقت آنے پر پتہ چل جائیگا۔ طلبہ یونین کے صدر کنہیا کمار یا عمر خالد کو قصوروار یا بے قصور ٹھہرانے کا کام عدالتوں کا ہے۔
سیاسی رہنما جے این یو تنازعہ پر اپنی آراء کا اظہار کرنے سے گریز کریں۔

ای پیپر-دی نیشن