آج آئین کی صرف زیارت کی جاتی ہے اس پر عمل نہیں کیا جاتا: عبدالغفور حیدری
ڈیرہ مراد جمالی (آئی این پی) ڈپٹی چیئرمین سینٹ وجمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ ملک میں آئین بنایا گیا تھا اس پر عمل کرنے کے لئے لیکن بدقسمتی سے آج آئین کی صرف زیارت کی جاتی ہے عمل نہیں کیا جاتا۔