• news

مذہب کی غایت

مذہب کی غایت ’’حضور‘‘ ہے اور یہ کیفیت شعور کی گرفت میں نہیں آسکتی۔ انسان اس کیفیت کو بذریعہ الفاظ بیان نہیں کرسکتا۔ خدا کا کامل طور سے ادراک کر لینا عقل کے بس کی بات نہیں ہے۔ انسانی ذہن خدا کا کامل تصور نہیں کرسکتا۔

(یوسف سلیم چشتی سے ملاقات میں اظہار خیال)

فرمان اقبال

فرمان اقبال

ای پیپر-دی نیشن