• news

عراق نے موصل کو داعش سے چھڑوانے کیلئے مزید فوجی دستے بھیج دیئے

بغداد(آن لائن)عراقی شہر موصل کو داعش کے کنٹرول سے چھڑوانے کیلئے مزید فوجی دستے روانہ ہو گئے ۔ عراقی وزیر دفاع خالد عبیدی کے مطابق موصل کا کنٹرول داعش سے واپس لینے کیلئے مزید فوجی دستے بھیجے گئے ہیں۔ اس دوران فوجیوں کی نقل حرکت کو جاری رکھیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن