افریقی ملک ملاوی میں قحط، خوراک لے جانیوالا بحری جہاز بھی خستہ حال ہو گیا
کیپ ٹاؤن (بی بی سی) اس سال جنوب افریقی ممالک میں قحط کی وجہ سے ہزاروں لوگوں کو بھو ک کا سامنا ہے۔ قحط کی وجہ سے وہاں کوئی فصل اگنے کے قابل نہیں رہی۔ ان تمام ممالک میں سب سے بُرا حال ملاوی کا ہے جو دنیا کا غریب ترین ملک بھی ہے۔ خوراک لے جانیوالی بحری جہاز بھی خستہ حال ہو چکا ہے۔ ایم وی الالہ نامی جہاز کبھی وقت کی پابندی نہیں کرتا۔ یہ جہاز ملاوی جھیل کی شان تھا ۔