• news

بھارت میں آئندہ سال انٹر نیٹ صارفین کی تعداد50کروڑ تک پہنچ جائے گی: گوگل

بھوپال (اے پی پی) بھارت میں آئندہ سال تک انٹر نیٹ صارفین کی تعداد 50کروڑ تک پہنچ جائے گی جن میں سے 40کروڑ موبائل فونز کے ذریعے انٹر نیٹ استعمال کر رہے ہوںگے۔ یہ بات امریکی سرچ انجن گوگل کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میںکہی گئی۔ رپورٹ کے مطابق اس وقت بھارت میں انٹر نیٹ صارفین کی تعداد35کروڑ ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن