• news

بان کی مون کے دورے پر برونڈی میں دستی بم حملہ، فائرنگ 4 افراد ہلاک

نیروبی (اے ایف پی) افریقہ ملک برونڈی میں فائرنگ اور گرینڈ حملے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ پرتشدد واقعات اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کے دورے میں آئے ہیں مون صدر نکورنو اسے ملاقات کرنیوالے ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن