• news

106 سالہ امریکی خاتون کا سیاہ فام صدر اوباما سے ملاقات کا خواب پورا ہو گیا ، ڈانس کیا

واشنگٹن (اے ایف پی) 106 سالہ خاتون ورجینیا میک لورین نے 18 امریکی صدور کے ادوار دیکھے۔ گذشتہ روز اس کی سیاہ فام صدر اوباما اور مشیل سے ملاقات کی خواہش پوری ہو گی، ویڈیو میں ڈانس بھی کرتے دکھایا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن