• news

قلات: ایف سی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا ایک دہشت گرد گرفتار، 4ٹھکانے تباہ

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) ایف سی نے قلات کے علاقے جوہان میں کارروائی میںایک دہشت گرد گرفتار کر لیا۔ کارروائی میں دہشت گردوں کے چار ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن