منہاج القرآن برمنگھم کے منتظم قیوم انصاری کے بردار نسبتی کا انتقال
کوونٹری (نامہ نگار) تحریک منہاج القرآن برمنگھم کے منتظم و صدر کمیٹی محمد قیوم انصاری کے برادرنسبتی گزشتہ روز لندن میں انتقال کر گئے ان کی ناگہانی وفات پر تحریک منہاج القرآن برطانیہ و پاکستان کی اہم سیاسی سماجی شخصیات نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ۔