• news

پنجاب یونیورسٹی لاء کالج ایتھلیٹکس میٹ آج سے شروع ہو گی

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی لاء کالج کی 138ویں سالانہ دو روزہ اتھلٹیکس میٹ 2016ء آج سے پنجاب یونیورسٹی لاء کالج گرائونڈ میں شروع ہوگی۔ کالج کی پرنسپل ڈاکٹر شازیہ نورین افتتاح کرینگی۔ وی سی پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران وائس چانسلر انعامات تقسیم کرینگے۔

ای پیپر-دی نیشن