• news

فلمساز سجاد گل نے نئی فلم کے سکرپٹ پر کام شروع کر دیا

لاہور(کلچرل رپورٹر)سٹوڈیومالک اور فلمساز سجاد گل نے اپنی فلم کے سکرپٹ پرکام شروع کردیاجس کیلئے انہوں نے کراچی سے تعلق رکھنے والے معروف ڈرامہ نگار فصیح باری خان کا انتخاب کیاہے ۔بتایاگیاہے کہ فصیح باری خان کراچی سے لاہورپہنچ گئے ہیں اوروہ سکرپٹ پرکام کررہے ہیں ۔کہانی مکمل ہونے کے بعد میوزک پرکام شروع کیاجائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن