• news

بارسلونا کے لوئس سواریز پاسپورٹ گھر بھول گئے

بارسلونا(سپورٹس ڈیسک) بارسلونا فٹ بال کلب کے سٹرائیکرلوئس سواریز چیمپئنز لیگ کا میچ کھیلنے کیلئے لندن روانگی سے قبل پاسپورٹ گھر بھول گئے ۔ا س بات کا انکشاف اس وقت ہوا جب کھلاڑی لندن جانے کیلئے تیار تھے ۔ پاسپورٹ لانے کیلئے ایئر پورٹ پر موجود ایک فین کو ان کے گھر بھیجا گیا ۔

ای پیپر-دی نیشن