• news

ندیم بیگ کی ویڈیو البم ”دیوانہ “پرکام جاری

لاہور( این این آئی)گلوکار ندیم بیگ کی پہلی آڈیو ویڈیو البم ”دیوانہ “تیزی سے کام جاری ہے ۔ ندیم بیگ نے اپنی ویڈیو البم کے فی گانے کےلئے پانچ لاکھ کا بجٹ مختص کیا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن