• news

ایران میں پارلیمانی انتخابات کل ہو ں گے، سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات

تہران(آئی این پی )ایران میں پارلیمانی انتخابات کل ہوں گے اس موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں۔یہ انتخابات ایک ایسے وقت میں ہو رہے ہیں جب ایران میں اصلاح پسندوں اور بنیاد پرستوں میں سخت مقابلے کی کیفیت ہے۔واضح رہے کہ ایران کی ماہرین کونسل کے رکنیت کے لیے صدر حسن روحانی اور ھاشمی رفسنجانی کے نام بھی تجویز کیے گئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن