• news

گوئٹے مالا: ا نسانی حقوق کی خلاف ورزی پر دو سابق فوجیوں کو 360 سال قید

گوئٹے مالا سٹی (آن لائن) لاطینی امریکی ملک گوئٹے مالا میں ایک عدالت نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے لیے فوج کے دو سابق اہلکاروں کو 360 سال قید کی سزا سنائی۔

ای پیپر-دی نیشن