• news

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کیلئے مختصر تربیتی کیمپ لگانے کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کا مختصر تربیتی کیمپ لاہور میں لگایا جائے گا۔ پاکستان ٹیم بنگلہ دیش میں ایشیا کپ میں شرکت کے بعد وطن واپس آئے گی۔پاکستان ٹیم مینجمنٹ میں سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر محمود کی خدمات عارضی طور پر ایشیا کپ اور ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے لی گئی تھیں۔

ای پیپر-دی نیشن