• news

شالیمارتھیٹرمیںسٹیج ڈرامہ ’’نرالی نرگس‘‘ کی افتتاحی تقریب

لاہور(کلچرل رپورٹر)سٹیج ڈرامہ ’’نرالی نر گس ‘‘کی افتتاحی تقریب گزشتہ روز شالیمارتھیٹرمیںہوئی جس میں ڈرامہ کی کاسٹ کے علاوہ تھیٹرسے وابستہ مختلف شخصیات نے شرکت کی۔ڈرامہ کے پروڈیوسرملک طارق اورمصنف وہدایتکارڈاکٹراجمل ملک ہیں۔فنکاروںمیں نرگس،آشاچودھری ،پائل چودھری، نگارچودھری ،سونو،لکی ڈیئر،شاہدخان،حامدرنگیلا،گڈوکمال،وسیم پنو ںاوراسد مکھڑاہیں۔تقریب میںفنکاروںمیںسکرپٹ تقسیم کیے اورفائنل ریہرسل دکھائی گئی ۔ڈرامہ آج سے شالیمار تھیٹر میں پیش کیاجائے گا جس میں مرکزی کردار نرگس پیش کریں گی۔

ای پیپر-دی نیشن