• news

آئی سی سی قوانین کی خلا ف ورزی شکیب الحسن کی سرزنش

ڈھاکہ(سپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف میچ میں آئی سی سی قوانین کی خلاف ورزی پر بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن کو آفیشل سطح پر سرزنش کی گئی ہے۔ پاکستان کے خلاف اہم میچ میں بیٹنگ کے دوران 18ویں اوور میں محمد عامر کی گیند پر آؤٹ ہونے کے بعد شکیب الحسن نے غصے میں آ کر وکٹوں پر بلا مارا تھا تاہم معافی بھی مانگ لی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن