اسلام آباد کے نو منتخب میئر اور ڈپٹی میئرز آج حلف اٹھائینگے
اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد کے نو منتخب میئر اور ڈپٹی میئرز آج اپنے عہدے کا حلف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ارم نےازی سے اٹھائینگے ۔ جمعہ کے روز اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے نو منتخب میئر شیخ انصر عزیز اور ڈپٹی میئرز ذیشان نقوی ، چوہدری رفعت اور اعظم خان ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ارم نیازی سے اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے ، میئرز کے تقریب حلف برداری کاانعقاد کنونشن سنٹر اسلام آباد میں ہوگا۔
حلف