• news

دبئی: پاکستانی خاتون ہیروئن سمگلنگ کے الزام میں گرفتار

دبئی (آئی این پی) متحدہ عرب امارت کے شہر دبئی میں پولیس نے ہےروئن سمگل کرنے کے الزام میں پاکستانی خاتون کو گرفتار کرلےا۔ خلےجی میڈےا رپورٹس کے مطابق دبئی میں پولیس نے ایک پاکستانی خاتون کو مبینہ طور پر یونین میٹرو سٹیشن کے قریب ایک پارک میں نائیجیرین باشندے کو ہےروئن کا بےگ دےتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلےا۔ دبئی پولیس کے محکمہ اینٹی نارکوٹکس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کی ۔بیگ میں 5.5کلو ہےروئن تھی، پولیس نے خاتون سمیت دونوں ملزموں کو گرفتار کرلیا۔
دبئی پاکستانی خاتون گرفتار

ای پیپر-دی نیشن