• news

نیب پر تنقید سپیکر قومی اسمبلی کے خلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ میں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی جانب سے نیب پر تنقید کرنے کے خلاف پٹیشن دائر کر دی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کیس کی فوری سماعت کی جائے۔ درخواست شاہد اورکزئی کی جانب سے جاری کی گئی ہے جس میں م¶قف اختیار کیا گیا ہے کہ سپیکر اپنی سیاسی جماعت کے مخصوص مفادات چلا رہے ہیں حالانکہ آئین اور اسمبلی کے قواعد و ضوابط کے تحت وہ کسی قسم کا پراپیگنڈہ نہیں کر سکتے۔ انہوں نے سپریم کورٹ سے استدعا کی ہے کہ سپیکر کو کام سے روکنے کا حکم جاری کیا جائے۔
دائر

ای پیپر-دی نیشن