• news

آسکر ایوارڈ جیتنے کے بعد شرمین عبید چنائے پاکستان پہنچ گئیں، کراچی ائرپورٹ پر شاندار استقبال

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) آسکر ایوارڈ جیتنے والی شرمین عبید چنائے پاکستان پہنچ گئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق شرمین عبید چنائے کا کراچی ائرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا اور انہیں گلدستہ پیش کیا گیا۔
شرمین عبید چنائے

ای پیپر-دی نیشن