لندن: کرپشن کے الزام میں بریڈ فورڈ کی سابق لارڈ میئر نویدہ اکرم گرفتار
لندن (نوائے وقت رپورٹ) کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر بریڈ فورڈ کی سابق لارڈ میئر نویدہ اکرم کو گرفتار کرلیا گیا۔ ویسٹ یارک شائر پولیس نے نویدہ اکرم کو ان کے گھر سے گرفتار کیا۔
لندن / گرفتار