• news

رینالہ خورد: ڈاکوﺅں نے موٹر وے انسپکٹر کو نہ رکنے پر فائرنگ کرکے زخمی کردیا، حالت تشویشناک

رینالہ خورد (نمائندہ خصوصی) 2 ڈاکوﺅں نے ڈیوٹی پر جاتے مزاحمت پر موٹر وے انسپکٹر کو گولیاں مار کرشدید زخمی کردیا۔ محمد اسلم انسپکٹر موٹر وے گھر سے دفتر جا رہا تھا کہ سہاراپٹی بائی پاس پر 2 ڈاکوﺅں نے اسے روکنے کی کوشش کی اور نہ رکنے پر گولیاں مار دیں، اسے تشویشناک حالت میں اوکاڑہ ڈسٹرکٹ ہسپتل ریفر کردیا گیا ہے۔
سب انسپکٹر / گولیاں

ای پیپر-دی نیشن