جڑانوالہ : چینی انجینئرز کا موٹروے پر بننے والے چک حماند کا انٹرچینج کا دورہ، تعمیراتی کام کا آغاز کردیا
جڑا نوالہ (نما ئندہ نوا ئے وقت ) چینی انجینئرز نے محکمہ ریونیوکے افسرا ن اور اسسٹنٹ کمشنر ظہیر انور جپہ کے ہمراہ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری طلال چودھری کے حلقہ میں سے گزرنے والی موٹر وے کے لنڈیانوالہ ، چک حما ند کا انٹر چینج کا دو رہ کیا اوروہا ں تعمیر اتی کا م کا آغا ز کر دیا مو ٹر وے کے قیام سے علاقہ میں ترقی اور خو شحالی آئےگی ، مو ٹر وے پر آنے والے 36دیہا ت کے متا ثرہ زمیندارو ں کو ان کی زمینوں کی رقو م کی ادا ئیگی کے لئے اسسٹنٹ کمشنر جڑا نوا لہ آفس میں کیمپ قا ئم کر دیا گیا ہے جس کے لئے سوا ارب رو پے کی رقم جا ری کر دی گئی ہے ۔
انٹرچینج دورہ