• news

رکن قومی اسمبلی شازیہ مری کیساتھ کابل ایئرپورٹ پر بدسلوکی‘ امیگریشن حکام نے 25 منٹ تک روکے رکھا

کابل (این این آئی) پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ مری کے ساتھ کابل کے حامد کرزئی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر افغان امیگریشن حکام نے بدسلوکی کرتے ہوئے انہیں 25 منٹ تک روکے رکھا۔ شازیہ مری اس ہفتے کابل میں پاکستان اور افغانستان کے غیر حکومتی ڈائیلاگ میں شرکت کیلئے کابل گئی تھیںاور اس دوران انہیں اس واقعہ کا سامنا کرنا پڑا۔
شازیہ مری

ای پیپر-دی نیشن