• news

اوکاڑہ: گھریلوجھگڑے پر 16 سالہ لڑکے نے پھندا لیکر زندگی ختم کر لی

اوکاڑہ + رینالہ خورد(نامہ نگاران) نواحی گاﺅں میں 16سالہ لڑکے نے گھریلو ناچاقی پر گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی۔ 13ون اے ایل کے محنت کش عمر دین کے 16سالہ لڑکے ناصر کا کسی وجہ سے گھریلو جھگڑا ہو گیا جس پر اس نے دلبرداشتہ ہو کر گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی۔
پولیس نے ضروری کار وائی کے بعد نعش ورثاءکے حوالے کر دی۔
خودکشی

ای پیپر-دی نیشن