حیدرآباد‘ منشیات فروشوں کی کسٹم ٹیم پر فائرنگ‘ انسپکٹر جاں بحق
حیدر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹاور مارکیٹ کے علاقے میں منشیات فروشوں نے کسٹم ٹیم پرحملہ کرکے انسپکٹر عبدالغفار کو گولیاں مارکر قتل کردیا تاہم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔