• news

تھر میں مزید ایک بچی دم توڑ گئی

ممبئی (نوائے وقت رپورٹ) تھرپارکر میں غذائیت کی کمی اور مختلف امراض کے باعث بچوں کی اموات جاری ہیں۔ سول ہسپتال تھرپارکر میں 15 روز کی بچی انتقال کر گئی۔ اسلام کوٹ کے سرکاری ہسپتال میں نومولود بچہ انتقال کر گیا۔

ای پیپر-دی نیشن