• news

پی آئی اے انتظامیہ کے اخلاق پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی شجاعت عظیم کو خراج تحسین

برمنگھم(نامہ نگار) پی آئی اے کی لا جواب سروس اور انتظامیہ کے اخلاق پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی شجاعت عظیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پریس کلب برطانیہ کے عہدیداروں محمد عاصم، ندیم خان، محبوب چوہدری نے صحافی اور سیز کمیشن پنجاب کے میڈیا کوآرڈینٹر وقار ملک کے اعزاز میں اسقبالیہ سے کیا۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے وزارتوں کی تقسیم معیار، میرٹ اور تجربے کی بنیاد پر کی ہے ، پی آئی اے کامیابی کی طرف بڑھ رہی ہے ،میڈیا کو آرڈنیٹر نے کہا کہ حکومت نے میرٹ کی پالیسی اپنا کر پاکستان کا رخ تبدیل کر دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن