سلواوکیہ: پناہ گزینوں کے مخالف وزیراعظم رابرٹ فیکو پارلیمنٹ میں اکثریت کھو بیٹھے
پیراگ (آن لائن) سلوواکیہ کے بائیں بازو کی جماعت سے تعلق رکھنے والے وزیراعظم رابرٹ فیکو نے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کر لی لیکن اب تک آنے والے نتائج کے مطابق انھوں نے پارلیمان میں اکثریت کھو دی ہے۔ ایسا لگ رہا ہے تیسری مرتبہ وزیرِ اعظم بننے کے لئے انہیں اب اتحادی حکومت بنانا پڑے گی۔