او آئی سی اجلاس‘ اُردو زبان میں تقریر صدر ممنون نے نئی روایت قائم کردی
اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) صدر ممنون حسین نے او آئی سی کے غیر معمولی اجلاس میں اُردو زبان میں تقریر کر کے ایک نئی روایت ڈالی ہے۔ صدر ممنون وہ پہلے پاکستانی لیڈر ہیں جنہوں نے او آئی سی کے اجلاس میں اُردو زبان میں تقریر کی۔ جکارتہ میں او آئی سی سیکرٹریٹ نے انگریزی، عربی، انڈونیشیا کے علاوہ دوسری زبانوں میں ترجمہ کا اہتمام کیا۔
ممنون/ اُردو