• news

پشاور سی ایم ایچ میں زیر علاج افغان پولیس اہلکار کو صحت یابی کے بعد طورخم بارڈر پر افغان حکام کے حوالے کردیا گیا

لنڈی کوتل (نامہ نگار) پشاور سی ایم ایچ میں زیر علاج افغان پولیس اہلکار کو طورخم بارڈر کے راستے افغان حکام کے حوالے کردیا گیا۔ افغان سکیورٹی اہلکار عالم زیب تقریباً دو ہفتے پہلے شدت پسندوں کے ساتھ لڑائی میں شدید زخمی ہوا۔ طبی امداد دینے کے لئے اسے پشاور سی ایم ایچ اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ صحت یاب ہونے پر ڈاکٹروں نے ہسپتال سے فارغ کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن