• news

ایشین انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کی آخری امید بھی دم توڑ گئی

لاہور(نمائندہ سپورٹس) ایشین انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کی آخری امید بھی دم توڑ گئی، حارث طاہر کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہو گئے، محمدثاقب اور عبدالرحیم پہلے ہی ناکام ہو چکے ہیں۔ کوارٹر فائنل میں حارث طاہر کو چینی کیوئسٹ وانگ 5-0 فریمز سے زیر کر کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔

ای پیپر-دی نیشن