• news

سعودی اتحاد کے معاملے پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیا جائے: حنا ربانی کھر

لاہور(آئی اےن پی) سابق وزےر خارجہ حنا ربانی کھر نے حکومت سے سعودی اتحاد کے معاملے پر پارلیمنٹ اور عوام کو اعتماد میں لےنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ مقاصد معلوم ہونے کے بعد کسی اتحاد میں شامل ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔ تمام فےصلے ملکی مفاد مےں ہونے چاہئے۔
کھر

ای پیپر-دی نیشن