• news

فاطمہ جناح پارک میں زیر تعمیر کلب کو ثقافتی مرکز میں تبدیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد میں فاطمہ جناح پارک میں زیر تعمیر سٹیزن کلب کو ثقافتی مرکز (کلچرل سنٹر) میں تبدیل کر دیا جائے گا۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ 2010 میں 20 کنال پر مشتمل کلب کی عمارت تکمیل کے قریب تھی جب سپریم کورٹ نے اس کو غیر قانونی قرار دیا۔

فیصلہ

ای پیپر-دی نیشن