• news

جراتمندانہ پالیسیاں ملک کی تقدیر بدل دینگی: محمود الحسن

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے مقامی جوائنٹ سیکرٹری ملک محمود الحسن نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) ملک کو ترقی اور خوشحالی کی منزل کی جانب گامزن کر دیا ہے، قوم جان چکی ہے کہ میاں نواز شریف، میاں شہباز شریف کی جراتمندانہ پالیسیاں انکی تقدیر بدل دیں گے۔ انشاء اللہ زندہ دلانِ گوجرانوالہ 22 مارچ کو مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرا ئیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن