• news

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

o اور یہ لوگ آپ سے روح کی بابت سوال کرتے ہیں آپ جواب دے دیجئے کہ روح میرے رب کے حکم سے ہے اور تمہیں بہت ہی کم علم دیا گیا ہےo اور اگر ہم چاہیں تو جو وحی آپ کی طرف ہم نے اتاری ہے سب سلب کر لیں، پھر آپ کو اس کیلئے ہمارے مقابلے میں کوئی حمایتی میسر نہ آ سکےo 

سورہ بنی اسرائیل(آیت86-85)

ای پیپر-دی نیشن