• news

سونا 500 روپے تولہ مہنگا قیمت 49 ہزار 50 روپے ہو گئی

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے اضافہ ہو گیا۔ فی تولہ سونے کی قیمت 49 ہزار 50 روپے ہو گئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے اضافے سے 42 ہزار 471 روپے ہو گئی۔

ای پیپر-دی نیشن