• news

جامعہ کراچی میں دو طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالبعلم زخمی

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) جامعہ کراچی میں دو طلبہ تنظیموں میں تصادم میں ایک طالبعلم زخمی ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق تصادم کے بعد پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری یونیورسٹی پہنچ گئی۔

ای پیپر-دی نیشن