• news

اشرف بھٹی کی زیرصدارت اجلاس انجمن تاجران لاہور کی تنظیم سازی کا فیصلہ

لاہور(کامرس رپورٹر)انجمن تاجران لاہور کی تنظیم سازی کیلئے صدر آل پاکستان انجمن تاجران محمد اشرف بھٹی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں نئی ممبر شپ کیلئے کمیٹی تشکیل دی گئی۔ اجلاس میں سر پرست اعلیٰ ظہیر اے بابر‘ چیئر مین انجمن تاجران لاہور بابر محمود،صدر میاں طارق فیروز ،مر کزی جنرل سیکرٹری حاجی طاہر نوید فنانس سیکرٹری نعیم بادشاہ ،سینئر نائب صدر میاں سعید ،سیکرٹری اطلاعات آل پاکستان انجمن تاجران میاں محمد ادریس ،وائس چیئر مین ملک ناظم ،حاجی لیاقت حیات ،میاں سلیم نے شرکت کی ۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ٹاﺅن کی سطح پر تنظیم سازی کی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن