• news

مسلم لیگ (ن) میں سوشل ویلفیئر ونگ کا قیام خوش آئند بات ہے: اکرام اللہ خان کاکڑ

لاہور (پ ر) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی صوبائی کونسل کے ممبر، سینئر نائب صدر پی پی 146 لاہور اکرام اللہ خان کاکڑ، شیخ آصف رفیق، عبدالحمید کاکڑ، شیخ عمران، قاضی ساجد ، شیخ مانی اور تابندہ خان نے مسلم لیگ (ن) لاہور میں سوشل ویلفیئر ونگ کے قیام کو عوام کیلئے خوش آئند قرار دیا ہے۔ ونگ بنانے میں اہم کردار ادا کرنے پر پرویز ملک اور خواجہ عمران نذیر مبارکباد کے مستحق ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن