”سیول سمیت پورے علاقے آزاد کرائیں گے“شمالی کوریا کی پھر حملے کی دھمکی
سٹیول(اے ایف پی) شمالی کوریا کی خطے میں حملے کی نئی دھمکی دی ہے۔ ملٹری چیفس کے بیانات کے حوالے سے کہا گیا ہے جنگی مشقوں میں شریک دشمنوں پر جوابی حملہ کرینگے۔ سیول سمیت پورے جنوبی کوریا کو آزاد کرایا جائیگا ،اخبار میں چھپے آرٹیکل میں کہا گیا ہے جنوبی کوریا کیخلاف جنگ امریکہ میں بھی تباہی لائے گی۔ یہ اوباما اور ساتھیوں کو آخری وارننگ ہے۔