• news

تھرپارکر میں ایک اور بچہ جاں بحق

تھرپارکر (آئی این پی) تھرپارکر میں غذائیت کی کمی اور مختلف بیماریوں کے باعث ایک اور بچہ دم توڑ گیا۔ اتوار کو سول ہسپتال مٹھی غذائیت کی کمی اور مختلف بیماریوں کے باعث 8 دن کا بچہ انتقال کر گیا۔ گزشتہ 10 ہفتوں کے دوران انتقال کر جانے والے بچوں کی تعداد 204 ہو گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن