القریش کلب نے کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا
لاہور (نمائندہ سپورٹس) سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں سندر پریمیئر لیگ کے نام سے کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلا گیا۔ ٹورنامنٹ کا فائنل القریش اور پاپولر پائنیر کے درمیان کھیلا گیا۔ القریش نے پاپولر پائنیر کو 6 اوورز میں جیت کیلئے 56 رنز کا ہدف دیا۔ پاپولر پائنیر نے 4 اوورز میں باآسانی حاصل کر لی۔ انڈسٹریل اسٹیٹ کے سابق صدر عرفان قادری نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔