اسلام آباد کے تعلیمی اداروں پر 7 ارب خرچ کئے گئے، قائمہ کمیٹی میں انکشاف
اسلام آباد (آن لائن ) سینٹ قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ میں انکشاف کیا گیا کہ اسلام آباد کے تعلیمی اداروں کے لئے مجموعی طو رپر 7ارب روپے سے زائد خرچ کئے گئے ہیں جبکہ گذشتہ مالی سال 6 ارب روپے سے زائد خرچ کئے گئے تھے۔