تنظیم اتحاد امت کا اجلاس آج ہوگا
لاہور (خصوصی نامہ نگار) تنظیم اتحاد امت کے چیئرمین محمد ضیاء الحق نقشبندی کی صدارت میں پہلے مرحلہ میں ’’اتحاد امت فارمولا‘‘تیار کرنے کے لیے تھینک ٹینک کافیصلہ کن اجلاس آج بدھ 2بجے تنظیم کے دفتر میں طلب کر لیا ہے۔ جس میںفیز1فارمولہ کو حتمی شکل دی جائے گی۔