وفاق مشترکہ مفادات کونسل اجلاس میں مردم شماری کو شامل کرے: قائم علی شاہ
کراچی (وقائع نگار) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے وفاقی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ 25مارچ کو اسلام آباد میں ہونے والے مشترکہ مفادات کونسل کے آئندہ اجلاس میں مردم شماری کو شامل کرے۔